انڈین ویلز اوپن ٹینس، وزنائیکی کو شکست،اینجلیق کربر، وینس ولیمز، پلسکووا، سوریز نوارو، اوساکا اور کاسٹکینا ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
بدھ 14 مارچ 2018 20:35
(جاری ہے)
انڈین ویلز کے سلسلے میں بدھ کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنلز میں جرمن کھلاڑی اینجلیق کربر نے فرانسیسی کھلاڑی کیرولین گارشیا کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، کاسٹکینا نے سابق عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کو 6-4 اور 7-5 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، امریکہ کی وینس ولیمز بھی پری کوارٹر فائنل مرحلہ عبور کرنے میں کامیاب رہیں، انہوں نے سیواستووا کو شکست فاش سے دوچار کیا، اسپین کی کارلا سوریز نوارو نے کولنز کو شکست دی، جمہوریہ چیک کی پلسکووا نے امریکن کھلاڑی کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل مرحلہ عبور کیا، جاپان کی اوساکا بھی کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں، انہوں نے سیکاری کو زیر کیا۔
۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.