سی پیک کسی ملک کیخلاف نہیں یہ پورے خطے کیلئے اہم ہے ، سرتاج عزیز
ٹھوس حکومتی اقدامات کے باعث چار سالوں میں شرح نمو میں 6 فیصد تک اضافہ ہوا ہے،2030ء تک پاکستان طاقتور معیشت بن کر ابھرے گا، تقریب سے خطاب
بدھ 14 مارچ 2018 21:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2006ء سے 2013ء تک پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد پر منجمد رہی لیکن موجودہ حکومت کے ٹھوس معاشی اقدامات کے باعث گزشتہ چار سالوں کے دوران شرح نمومیں 6 فیصد تک اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ چینی صدر کا آئیڈیا تھا، پاکستان کو اس منصوبہ پر فخر ہے جو کہ ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا سب سے بڑا برآمدی شراکت دار ہے، سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں ریلوے انفراسٹرکچر کو وسعت دی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.