ملک میں کسی بھی فیڈر میں امتیازی سلوک نہیں کیا جارہا، جن علاقوں میں بجلی چوری ہوتی ہے بل ادا نہیں ہوتے اور لائن لاسز زیادہ ہیں وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی، وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کا قومی اسمبلی میں جواب
جمعرات 15 مارچ 2018 13:35
(جاری ہے)
بعض کمپنیاں لاسز کو کور کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
اس لئے ان کو جو ان کی ڈیمانڈ پر بجلی دی جاتی ہے وہ بھی نہیں خرچ کرتے۔ جہاں بجلی چوری ہے‘ جہاں کنڈا سسٹم ہے وہاں پر لوڈشیڈنگ ہے اور ایسا مستقبل میں بھی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کوئی امتیازی سلوک نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی چوروں کا بوجھ پنجاب کی کمپنیاں اٹھاتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی کی جتنی پیداوار ہمارے دور میں ہوئی اتنی 70 سال میں نہیں ہوئی۔ ہم نے سسٹم میں بہتری لائی ہے۔ ہم پاکستان کی سوچ رکھتے ہیں۔ ہمارے لئے ہر صوبہ معتبر ہے۔ جن علاقوں میں بجلی چوری نہیں‘ بلز باقاعدہ دیئے جارہے ہیں ان کو بجلی دیں گے۔ کسی تقسیم کار کمپنی سے امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا۔ ہم نے کے ای سی کو نکیل ڈالی ہے۔ کے پی کے کے ساڑھے 400 فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ ہے جو بل نہیں دیتے ان کو کسی صورت بجلی نہیں دیں گے۔ ہم نے پورے پاکستان کے لئے یکساں پالیسی اختیار کر رکھی ہے۔ وزارت کی ویب سائٹ پر جاکر پورے فیڈر کی تفصیل مل جائے گی۔ بل ماف کرنے کا ہمارے پاس اختیار نہیں ہے‘ قسطیں کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.