امریکی حکام کے خیال میں برطانیہ میں سابق روسی جاسوس سرگئی سکریپل کو زہر دینے کا ذمّہ دار روس ہے،امریکی خاتون سفیر نِکی ہیلی
جمعرات 15 مارچ 2018 14:35
(جاری ہے)
مندوب کا مزید کہنا تھا کہ "ہم تحقیقات میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی مدد پر آمادہ ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ مقتول پر جس گیس کے آثار پائے گئے ہیں اسے صرف خصوصی تجربہ گاہوں میں ہی تیار کیا جا سکتا ہے۔اس دوران فرانسیسی مندوب نے کیمیائی عناصر کے استعمال کی وجوہات جاننے کے حوالے سے برطانیہ کی تحقیقات پر اپنے ملک کے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں مختصر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بڑے پیمانے پر تباہی کے ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کے لئے تمام تر کوششیں کرنی چاہیئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.