افغان یرغمالی 7 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کر کے فرار
جمعرات 15 مارچ 2018 23:11
(جاری ہے)
صوبائی گورنر کے ترجمان محمد رحمان ایاز نے بتایا کہ اول خان کی فائرنگ سے 7 طالبان ہلاک اور 18 زخمی ہوئے۔
محمد رحمان ایاز کا کہنا تھا کہ طالبان کی چٴْنگل سے آزاد ہونے کے بعد اول خان اغوا کاروں کے پِک اًپ ٹرک میں فرار ہوگیا ،ْان کے بھائی اور مقامی پولیس کمانڈر نے انتظامیہ سے واقعے کی تفصیلات شیئر کیں۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دو افراد کو اغوا کرنے اور دہشت گردوں پر ان میں سے ایک شخص کی فائرنگ سے 3 جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.