حکمران ووٹ کے بجائے ووٹرز کو عزت دیں، سید مصطفی کمال
آج ووٹر کے بچوں کے پاس تعلیم اور صاف پانی نہیں ہے ،ووٹ کے تقدس کی بات کرنیوالوں کو ووٹر کی عزت کا کوئی خیال نہیں ہے، عوامی اجتماع سے خطاب
جمعرات 15 مارچ 2018 23:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آج ووٹر کو پینیکا صاف پانی نہیں مل رہا ووٹر کیبچوں کے پاس تعلیم نہیں ملک کے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔یہ اس ووٹر کی اور پورے ملک بے عزتی ہے۔ 70 سال سے حکمرانی کرنے کے بعد بھی عوام کو پسماندہ اور، بدحال رکھنے والے حکمراں کس، منہ سے آج ووٹ کے تقدس کی بات کررہے ہیں انہیں تو آج بھی ووٹر کی عزت کا کوئی خیال نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2017 میں 43 ہزار بچے خوراک کی کمی ادویات اور پانی نہ ملنیوجہ سے جاں بحق ہوگئے ان معصوم بچوں کے والدین بھی پاکستان کے ووٹر ہیں اس کیحصّہ میں نہ انصاف ہے نہ عزت ہے۔70 لاکھ بچے صوبہ سندھ میں تعلیم سے محروم ہیں۔ اس بچے کے حصّے میں جوکہ آپ کے ووٹر کا بچہ ہے عزت کب آئے گی بزرگوں کو پینشن نہیں مل رہی ان کو عزت کون دیگا شہرکراچی کو کچرا کنڈی بنادیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت ووٹ اور نوٹ کو عزت دینے کے بجائے ووٹر کو عزت دیں تو ووٹ کا تقدس خود بخود بحال ہو جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ جب تک آپ ووٹر کو عزت انصاف اور اختیارات نہیں دیں گیاس وقت تک جمہوریت اور عوام کی خدمت کے دعوے صرف زبانی جمع خرچ ہیں اور ووٹ کے تقدس کی بحالی ناممکن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.