سعودی عرب ، ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی 22 خلاف ورزیاں ریکارڈ
سعدیہ عباس جمعہ 16 مارچ 2018 09:03
(جاری ہے)
اس ضمن میں تفتیشی ٹیموں نے ورکشاپس اور اسپئیر پارٹس فروخت کرنے والی 140دکانوں کا جائزہ لیا تاکہ معلوم کیا جاسکے بغیر اجازت نامہ وصول کئے کون سے دکاندار صافین سے اضافی " ٹیکس " وصول کر رہے ہیں ۔
فیلڈ ٹیم کے ذمہ دار کا کہنا تھا دوران تفتیش 22 دکانداروں کو ٹیکس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا جن کے خلاف باقاعدہ کارروائی کی جائے گی ۔ زکوة و آمدنی کی جنرل کمیٹی کا کہنا ہے کہ کسی بھی دکاندار کو اس وقت تک 5 فیصد واٹ ادا نہ کیا جائے جب تک وہ اسکا حقدار نہ ہو ۔ جو دکاندار واٹ حاصل کرنے کے اہل ہو نگے انہیں جنرل کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ سند جار ی کی جاتی ہے ۔ کمیٹی کی جانب سے مزید کہاگیا ہے کہ ٹیکس رجسٹریشن کے بغیر کوئی دکاندار 5 فیصد واٹ حاصل کرنے کا اہل ہے خلا ف ورزی کرنے والے قانون شکنی کے مرتکب تصور کئے جائیں گے۔ ایسے دکاندار جو غیر قانونی طور پر صارفین سے واٹ وصول کررہے ہیں انکے بارے میں کمیٹی کی ویب سائٹ www.vat.gov.sa یا ٹول فری نمبر 19993 پر اطلاع دیں تاکہ انکے خلاف باقاعدہ کارروائی کی جاسکے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.