لاہور، پیغام یو نین نے NTDCہا ئوس کے با ہر احتجا جی کیمپ لگایا اور دھرنا دیا
مر کزی سیکرٹری جنر ل احسان احمد چوہدری کی شر کت،تنویر لائن مین کی شہادت پر احتجاج واپڈامیں ہمیشہ لائن مین نا قص T&Pکی وجہ سے شہید ہو تا ہے
جمعہ 16 مارچ 2018 22:01
(جاری ہے)
اور ان کے بچوں کو مفت تعلیم مہیاکی جا ئے اور اس کے گھر کے کسی بھی دو افراد کو فوری نوکر ی دی جائے۔اور 60 سال کی عمرہونے تک فل تنخواہ دی جائے ۔اور لائن مینوں کی حفاظت کے لیے بکٹ گاڑیاں دی جائیں معیاری T&P دی جائے۔اس موقع پر NTDCکے جنرل سیکرٹری محمد نواز چغتائی نے بھی خطاب کیا۔ جمشید خان محمد جاوید قاسم علی اور دیگر عہدادران نے بھی شرکاء سے خطاب کیا ۔اور مطالبہ کیا کہ ذمہ داران کے خلاف لائن مین کے قتل کا پرچہ کٹوایا جائے اور 50لاکھ پلاٹ کے لیے بھی دئیے جائیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.