نواز شریف کل سانگلہ ہل نواز سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
جمعہ 16 مارچ 2018 22:48
(جاری ہے)
اسٹیڈیم میں عوام کیلئے بیس ہزار کریساں لگائی جائیں گی۔
سٹیڈیم میں آنے جانے کے لئے گیٹ بنائے گئے ہیں۔ ہر شخص کو چیکنگ کے بعد اندر جانے دیا جائے گا۔ ایک دفعہ جلسہ گا میں جانے والا شخص جلسہ ختم ہونے کے بعد باہر جائے گا۔ ڈی پی او صاحبزادہ بلال کے مطابق آج 17 مارچ کو سیکیورٹی پر مامور ملازمین اور افسران کی باقاعدہ اپنی ڈیوٹیاں سنبھال لیں گے اور سٹیڈیم کو پولیس اپنی نگرانی میں لے لے گی۔ اس جلسہ میں شیخوپورہ ‘ لاڑلانہ صاحب‘ لاہور ‘ فیصل آباد سے بڑی تعداد میں مسلم لیگی عہدے داران کارکنان اور عوام بڑے قافلوں کی صورت میں شرکت کریں گے۔ اس سلسلے میں سانگلہ ہل شیر کو قومی پرچموں اور جھنڈوں اور میاں نواز شریف کے بینروں سے سجا دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.