سینیٹ الیکشن میں جھوٹ ،تکبر کو شکست ہوئی ‘ڈاکٹر شاہد صدیق
ہفتہ 17 مارچ 2018 13:19
(جاری ہے)
پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی قوم سے وعدہ کرتی ہے کہ آئندہ الیکشن میں بڑی کامیابی حاصل کر کے چوروں اور ڈکیتوں سے قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لیکر عوام پر خرچ کرے گی ۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ جھوٹ بولنے اور قوم سے جعل سازی کرنے والوں کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہو گئی ہے ۔سینٹ الیکشن میں بد ترین شکست سے (ن)لیگ کی آنکھیں کھل گئی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات ان کی آنکھیں مزید کھولنے کیلئے کافی ہوں گے۔ سینٹ الیکشن میں جھوٹ اور تکبر کو شکست ہوئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.