ڈپٹی کمشنر سے سول سروس اکیڈمی میں 45ویں کامن کورس کے زیرتربیت افسران کی ملاقات
ہفتہ 17 مارچ 2018 21:57
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک کے دبائو کے مسائل کے حل،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور تعلیم وصحت کے شعبہ میں 40،ارب روپے مالیت کے میگاپراجیکٹس مکمل کئے گئے ہیں جبکہ کینال روڈ پر کشمیر پل انڈر پاس اور سمندری روڈ پر ناولٹی پل انڈرپاس کے منصوبے بھی منظور ہوچکے ہیں ۔
انہوں نے ترقیاتی منصوبوں اور ہستپالوں میں علاج معالجہ کی سہولتوں کی مانیٹرنگ کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی شہر ہونے کے ناطے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوںنے امن وامان کی صورت حال،گاڑیوں کی پارکنگ کے مسائل کے حل کے لئے پارکنگ پلازہ کی تعمیر،لوکل گورنمنٹ سسٹم،خواتین کی بہبود وترقی کے منصوبوں،سپورٹس کی سہولتوں میں اضافہ کے لئے پانچ جمنیزیم کے قیام،ایشیا کے بڑے چلڈرن ہسپتال کی تعمیر،مزدوروں کے مسائل اور شہری خوبصورتی،تعلیم وصحت سمیت دیگر شعبوں میں ترقی کے لئے مقامی صنعتکاروں ومخیر حضرات کی معاونت کے بارے میں آگاہ کیا۔افسران کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی میزبانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مختلف انتظامی،مالیاتی،ترقیاتی،حفاظتی امور،محکمانہ روابط اوردفتری طریقہ کار کے بارے میں بہترانداز میں آگاہی حاصل ہوئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.