محکمہ تعلیم کی جانب سے 56 پرائمری اسکولوں کے طالبعلموں کے درمیان مقابلوں کا انعقاد
پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلموں سمیت اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز کو شیلڈز اور اسناد دی گئیں
ہفتہ 17 مارچ 2018 23:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانچویں جماعت سے لے کر دسویں جماعت تک کے 4 لاکھ طالبات کو سالانہ 3 ہزار روپے وظیفہ دیا جا رہا ہے اور اس مد میں حکومت سندھ کی جانب سے 4 ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ پائلیٹ اسکول سے میری بہت سے یادیں وابستہ ہیں، حکومت سندھ کا حصہ بن کر عوام کی خدمت میں کوشاں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ بچیوں کو بھی تعلیم دلواکر انہیں ملکی خدمت کے مواقع فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اساتذہ ان بچوں کو تعلیم دے کر انہیں اپنی منزل تک پہنچنے میں مدد دیتے ہیں، اساتذہ ہمارے اثاثے ہیں۔ قبل ازیں مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے ٹیبلوز پیش کیں۔ تقریب سے ضلعی ایجوکیشن آفیسر نواب علی کھوکھر، تحصیل ایجوکیشن آفیسر ممتاز سومرو، نور الدین جمالی، شمشاد سونگی، ڈپٹی میئر انور علی لٴْہر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.