سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کارکمپنیوں پر ملازمین درآمد کرنے کی پابندی ختم
افرادی قوت کی درآمد میں معیار کوبہتربنانے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اجازت دی جا رہی ہے،وزارت محنت
اتوار 18 مارچ 2018 13:30
(جاری ہے)
سعودی اخبار کے مطابق وزارت محنت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے کہاکہ افرادی قوت کی درآمد میں معیار کوبہتر کرنے اور صارفین کی طلب کے مطابق افرادی قوت اور گھریلو ملازمین درآمد کرنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اجازت دی جا رہی ہے تاکہ افرادی قوت کی درآمد بہتر طریقے سے کی جائے اور مطلوبہ معیار کے ملازمین فراہم کئے جائیں جن کی مملکت میں طلب ہے ۔
ابا الخیل نے مزید کہا کہ وزارت محنت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے چند شرائط وضع کی ہیں جن میں بنیادی شرط یہ ہے کہ وہ کمپنیاں یا ادارے جو مملکت میں مذکورہ فیلڈ میں کام کرنے کے خواہاں ہوں ان کے پاس مذکورہ فیلڈ میں کام کرنے کا کم از کم 3 سالہ سابقہ تجربہ لازمی ہو ۔کمپنی کی اپنی ویب سائٹ ہو جس پر کمپنی کی پروفائل کی تفصیلات موجود ہوں۔ ابالخیل نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد مملکت میں گھریلو ملازمین کی درآمد کو آسان بنانا اور خدمات کے معیار کو بلند کرنا ہے جس کیلئے مذکورہ اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.