مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج اسرائیل سے درآمد کر دہ خطرناک کیمیائی مواد کے ذریعے کشمیری نوجوانوں کی لاشیں مسخ کرر ہی ہے
اتوار 18 مارچ 2018 14:30
(جاری ہے)
2017 میں 22جون کو ضلع پلوامہ کے علاقے کاکہ پورہ میں بھارتی فورسز کی طرف سے تباہ کیے گئے ایک مکان کے ملبے سے تین کشمیریوں کی ناقابل شناخت لاشیں ملی تھیں ۔
14اکتوبر 2017کو قابض فورسز نے پلوامہ کے ہی علاقے لیتر میں ایک مکان کو انتہائی خطر ناک آتش گیر مادے کے ذریعے تباہ کر کے پی ایچ ڈی کشمیر ی سکالر نثار احمد کو ایک اور نوجوان وسیم احمد شاہ کے ہمراہ شہید کر دیاتھا جبکہ 3جولائی 2017کو بھی قابض فورسز کی طرف سے پلوامہ ہی کے علاقے بمنو میں خطرناک کیمیکل کے ذریعے تباہ کیے گئے ایک مکا ن کے ملبے سے ایک نوجوان کی ناقابل شناخت لاش برآمد ہو ئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.