اگرالیکشن میں جنات اور فرشتے آگئے تومقابلہ ہمارےبس کی بات نہیں ،اسفند یارولی
دعوے سے کہتا ہوں کہ شفاف انتخابات ہوئے تواے این پی کے علاوہ کوئی حکومت نہیں بناسکتا،سیاست اور شرافت کپتان کے قریب سے نہیں گزری۔نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 مارچ 2018 17:37
(جاری ہے)
سیاست اور شرافت کپتان کے قریب سے نہیں گزری۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے دعویٰ کیاتھا کہ 300ڈیم بناؤں گا لیکن کوئی ڈیم نظر نہیں آرہا۔ انہوں نے کہاکہ نیب کوخیبرپختونخواہ میں عمران خان کی کرپشن نظر نہیں آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ شفاف انتخابات ہوئے تواے این پی سے بہتر کوئی حکومت نہیں بناسکتا۔اسفند یار ولی نے کہا کہ دعوے سے کہتا ہوں کہ اے این پی سے بہتر کوئی حکومت نہیں بناسکتا۔اگر جنات اور فرشتے آگئے تومقابلہ ہمارے بس کی بات نہیں ہوگی۔انہوں نے کہاکہ پرامن پاکستان کے بغیرپرامن افغانستان کا تصور درست نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مجرمانہ سرگرمی کا ثبوت نہیں، ایران
-
سی پیک نے خطے میں ایک تبدیلی کی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، جو منصوبے کبھی تصور تھے اب حقیقت بن رہے ہیں،احسن اقبال
-
پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
-
سرٹیفائیڈ کلاؤڈ اپلائیڈ جنریٹیو اے آئی اقدام تیس ہزار طلباء کو آئی ٹی کی تربیت فراہم کر رہا ہے، سردارمسعود خان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سیسری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، 43 قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائیگا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائیگی،اعظم نذیر
-
پاکستان نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی
-
سینیٹ اجلاس: حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، ایسے جمہوریت نہیں چلے گی، شبلی فرا ز
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ، اہم پیش رفت
-
ترکی میں آوارہ کتوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بل پر ووٹنگ
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ، اہم پیش رفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.