نواز شریف نے خنجراب سے گوادر تک ہر مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھ کر ملک کی تعمیر و ترقی اور قوم کی بہتری کیلئے اقدامات کئے‘حافظ حفیظ الرحمن
پیر 19 مارچ 2018 12:00
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ ہم مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے مشکور ہیں کہ جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں گلگت بلتستان کے مسائل حل کئے اور گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں خصوصی دلچسپی لیا۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہاکہ سیپ سکول اساتذہ کو مرحلہ وار مستقل کیا جائے گا جس کیلئے اسی ہفتے اجلاس طلب کیاجارہاہے، محکمہ تعلیم کوہدایت دی ہے کہ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے ٹی او آرز تیارکئے جائیں، میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ہم نے رشوت اور سفارش کلچر کا خاتمہ کیا، ماضی میں سفارشی اور رشوت کے کلچر کو فروغ دیا جس کا ہم نے خاتمہ کیا اگر کسی نے بھی سیپ سکول اساتذہ سے مستقلی کے حوالے سے پیسے مانگے تو وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے نمبرز پر شکایت کریں ان کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.