ہمارے ساتھیوں نے کسی بھی پارٹی میں شمولیت کی بجائے اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،
وہ بھاری اکثریت سے جیتے ہیں اس لیے ان کے خلاف عدم اعتماد کے کسی تحریک کا امکان نہیں چیئرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی کی دالبندین ایئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو صادق خان سنجرانی کے اعزاز میں جے یو آئی (ف) کے رہنماء سردار نجیب سنجرانی کا ظہرانہ، چاغی میں بابا بلانوش کے مزار پر حاضری، بیلوں کا صدقہ
پیر 19 مارچ 2018 19:05
(جاری ہے)
سینیٹر حاصل بزنجو کی ان کے متعلق بیان پر ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمارے بزرگ ہیں ان کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔
انہوں نے اپنے آبائی ضلع چاغی پہنچنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ اپنے لوگوں سے مل کر اچھا محسوس کررہے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی کے اعزاز میں جے یو آئی (ف) کے رہنماء سردار نجیب سنجرانی کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا جس کے بعد انہوں نے چاغی میں معروف بزرگ بابا بلانوش کے مزار پر حاضری دی جہاں متعدد بیلوں کا صدقہ بھی دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.