مردان مشال قتل کیس میں روپوش ملزم صابر مایار نے گرفتاری دیدی
پشاورہائی کورٹ میں مشال قتل کیس کی ایبٹ آباد میں اپیلوں کو پشاور منتقل کرنے درخواست کی سماعت اگلی پیشی تک ملتوی
پیر 19 مارچ 2018 20:30
(جاری ہے)
مشال قتل کیس میں مفرورملزم صابر مایارنے گرفتاری دیدی،ملزم صابر مایار نے خود کو مردان پولیس کے حوالہ کیا،پولیس کے مطابق صابرمایارعبدالولی خان یونیورسٹی میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدرہیں اور مشال قتل واقعے کے بعد روپوش ہوگیا تھا،دوسری جانب پشاور ہائی کورٹ میں ایبٹ آباد میں دائر اپیلیں پشاور منتقل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف پشاور میں بھی اپیلیں دائر ہیں اورایبٹ آباد میں بھی دائر ہیں ،مشال قتل کیس میں ایبٹ آباد میں دائراپیلیں پشاورمنتقل کی جائیں،فریقین کے وکیل کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے دائرکی گئی اپیل کی کاپی نہیں ملی،عدالت نے حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی کیس کی سماعت ہائی کے چیف جسٹس یحی آفریدی نے کی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.