پی ایس ایل تھری کے پلے آف میچز میں 6 ممالک کے 16 کرکٹرز شریک ہوں گے
منگل 20 مارچ 2018 01:00
(جاری ہے)
انگلینڈ کے یارک شائر کاؤنٹی کے بیٹسمین کوہلر، آسٹریلیا کے کرس گرین اور بنگلا دیش کے محمود اللہ بھی پشاور زلمی کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کے ہمراہ لیام ڈوسن، رکی ویسلز، کرس جورڈن، آندرے فلیچر اور تمیم اقبال میچ کھیلیں گے۔کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد لاہور میں بدھ کو ہونے والے ایلیمینیٹر میں جوئے ڈینلی، کولن انگرام، روی بوپارا، ٹائمل ملز اور ڈیوڈ ویزایکشن میں نظر آئیں گے۔اسلام آباد یونائیڈ کے کپتان الیکس ہیلز کی پاکستان آمد کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا جبکہ جے پی ڈومنی، لیوک رونچی سمیت دیگر کرکٹرز فائنل کیلئے 22 مارچ کی رات کراچی پہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.