سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی
بدھ 21 مارچ 2018 19:03
(جاری ہے)
رحمان ملک کے وکیل لطف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت کیس کا فیصلہ انٹرا کورٹ اپیل میں مسترد ہو چکا ہے ،انٹرا کورٹ اپیل کے بعد توہین عدالت کا معاملہ غیر مؤثر ہو چکا ہے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 2ہفتوں میں ایسے مقدمات دیکھنے کو ملیں گے جنہیں کبھی کسی نے ہاتھ بھی نہیں لگایا۔رحمان ملک نے معاملہ ختم کرنے پر عدالت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بطور وزیر داخلہ 5سال پیشیاں بھگتتا رہا۔لطیف کھوسہ نے کہا یہ خدائی خدمت گار ایسی درخواستیں دائر کرتے رہتے ہیں،جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ خدائی خدمت گار کی 55 درخواستیں چیمبر میں خارج کر چکا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.