ڈائریکٹر آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ فرہان شکیل کا بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کا دور، وائس چانسلر بریگیڈیئر(ر) انجینئر محمدامین سے ملاقات
بدھ 21 مارچ 2018 23:20
(جاری ہے)
انہوںنے مختلف شعبوں کے معیار و نظم وضبط کا جائزہ لیا ۔
انہوںنے کہاکہ وائس چانسلر خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی انجینئر محمدامین نے کی کاوشیں حوصلہ افزا ہیں جنہوںنے جامعہ میں اپنی صلاحیتوں کی بدولت بہت بڑی تبدیلی لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے ’’اورک‘‘ ڈیپارٹمنٹ کے آفیسران سے گفت وشنید کرتے ہوئے یقین دھانی کرادی کہ فارغ التحصیل اور زیر تعلیم طلباء کے لئے مذید فنی تعلیم و تربیت کے لئے انڈسٹریل اداروں کے ساتھ روابط بڑھانے اور ان سے مذید آسامیاں لیکر یونیورسٹی کو دینے کو بھی ترجیح بنائی جائی گئی ۔خاص کر پاکستان سافٹ ویئرایکسپور پورٹ ، ملکی و غیر ملکی معیار کے اداروں سے یونیورسٹی کے روابط بڑھانے طالب علموں کے انٹر شپ کے لئے مذید آسانیاں لانے کا وعدہ بھی کیا ۔انہوںنے ’’اورک‘‘ آفیسران کو مفید مشورہ جات دیئے اور ’’اورک آفیسرز‘‘ کو یونیورسٹی کی فنی تعلیم و تربیت بڑھانے کے لئے ایک روح وجان قراردیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.