پی ایس ایل تھری، معروف صحافی نے سٹے بازی میں ملوث افراد کا نام بتا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 مارچ 2018 12:35
(جاری ہے)
کھانا کس نے سپلائی کرنا ہے اور کھانا کہاں سے آنا ہے یہ سب کام وہی دیکھتا ہے ، پی ایس ایل تھری میں گلی گلی میں جوا ہو رہا ہے، قوم کو جوے کی لت لگائی جا رہی ہے۔
یہ انتہائی گھٹیا کام ہو رہا ہے ایسے نہیں ہونا چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کا ریفرنس تیار پڑا ہے اس پر کام نہیں ہو رہا۔ نجم سیٹھی کو چاہئیے کہ قوم سے معافی مانگے، کیونکہ یہ ایک قابل نفرت کام ہے ۔ ان کو چاہئیے کہ اگر جوا ہو رہا ہے تو ان تمام بندوں کو سامنے لائیں۔ چوہدری غلام حسین نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.