چائنا موبائل کوگذشتہ سال میں 2016 سے پانچ فیصد زیادہ18 بلین ڈالر کا خالص منافع حاصل
جمعرات 22 مارچ 2018 13:20
(جاری ہے)
چائنا موبائل کی جانب سے ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کو دی جانے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے ان کو 2017 میں 114.4بلین یوان(18 بلین ڈالر ) خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ 2016 کے مقابلے پانچ فیصد سے 108.8 بلین یوان زیادہ ہے۔
چائنا موبائل کے کسٹمرز کی تعداد میں 2017 میں 114ملین کا اضافہ ہواجن میں سے فور جی نیٹ ورک کے استعمال کرنے والوں کی تعداد اس سال 650 ملین شمار کی گئی اور اس کے فور جی بیس سٹیشنز کی تعداد 1.87 ملین ہے جوکہ چین کی 99 فیصد آبادی کا احاطہ کر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کے آپریٹنگ منافع میں گزشتہ سال4.5 فیصد سی740.5 بلین یوان کا اضافہ ہوا۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.