کلثوم نواز اور مریم نواز میں ٹیلیفونک رابطہ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 22 مارچ 2018 15:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزدای مریم نواز کی حاضری سے استشنی کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی جس کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امی میری اور ابو کی منتظر تھیں۔
امی نے ابھی مجھ سے فون پر پوچھا کہ اجازت مل گئی؟ تو میں نے کہا نہیں۔ جس کے بعد امی نے کہا کہ کوئی بات نہیں ہمارا اللہ مالک ہے۔یاد رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نے 26مارچ سے ایک ہفتے کے لئے حاضری سے استشنی کی درخواست کی تھی۔اور درخواست کے ساتھ بیگم کلثوم نواز کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ بھی لف کیا تھا تا ہم عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استشنی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.