پی ایس ایل تھری،معین خان نے امپائرنگ کے معیار پر سوالیہ نشان لگا دیا
پورے ایونٹ میں امپائرنگ اوسط درجے کی رہی،ڈی آر ایس کے باوجود غلط فیصلے سامنے آئے،کوئٹہ گلیڈی ایٹر
جمعرات 22 مارچ 2018 16:00
(جاری ہے)
ٹیم کے کوچ معین خان نے کہاکہ کیون پیٹرسن کاہمیں پتا تھاکہ وہ نہیں آئیں گے لیکن ایک کھلاڑی کی وجہ سے فرق نہیں پڑتا، شین واٹسن اور بین لافلن نے پاکستان آنے پررضا مندی ظاہرکی تھی لیکن پھر فیصلہ تبدیل کرلیا۔
جان ہیسٹنگز کو انجری ہوگئی،میچ سے قبل عین وقت پر پہنچنے والے تھشارا پریرا، کوہلر کیڈمور اور محموداللہ سے بہتر کارکردگی کی توقع رکھنے کا جواز نہیں تھا، سیٹ ہونے میں تھوڑا وقت لگتا ہے۔معین خان نے کہا کہ غلط اسٹروکس کی وجہ سے میچ ہمارے ہاتھ سے نکلا،انور علی نے اچھی کوشش کی لیکن رن آٹ کی وجہ سے میچ سپر اوور میں نہیں جا سکا،نوجوان کرکٹرز کو بھی دبا میں کھیلنے کا ہنر سیکھنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.