نواز شریف اور مریم نواز کو عدالت سے کسی استثنیٰ کی ضرورت نہیں ، اعتزاز احسن
ان کا نام ای سی ایل میں بھی نہیں ہے ، پانچ دن میں لندن جا کر واپس آسکتے ہیں ، رہنما پیپلز پارٹی
جمعرات 22 مارچ 2018 22:13
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کی اہلیہ بیمار ہیں میرے خیال میں انہیں لندن جانا چاہئے اور وہ جا سکتے ہیں نواز شریف کو عدالت سے استثنی لینے کی ضرورت بھی نہیں ہے استثنی کی ضرورت اسے ہوتی ہے جس کا نام ای سی ایل میں ہوتا ہے نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہیں ہے ان کے لندن جانے پر تو کوئی پابندی نہیں ۔
نواز شریف لندن جا کر پانچ دن میں واپس آ سکتے ہیں استثنی کی درخواست کو مسئلہ نہیں بنانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف استثنی کی درخواست کو مسئلہ بنا رہے ہیں انہیں تو کسی اجازت کی ضرورت ہی نہیں ہے اگر (ن) لیگ کی حکومت کوئی بڑا ہسپتال بنا دیا ہوتا تو لندن کی بجائے کلثوم نواز کا علاج بھی یہیں پر ہو جاتا ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.