سینیٹر اسحاق ڈار اپنی ہی جماعت کی حکومت کیخلاف پھٹ پڑے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 مارچ 2018 11:18
(جاری ہے)
یہ پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں 30 کھرب کا نقصان کر چکے ہیں۔ اس کا کوئی جواب نہیں دینے والا۔ ٹارگٹڈ ایکسپورٹر کو 180 ارب کا ریلیف پیکج میاں نواز شریف نے دیا تھا اور 7 ارب کا شاہد خاقان عباسی نے مجھ سے لے کر دیا۔ ڈھائی سو ارب ایکسپورٹر کو دے دیا گیا تھا، حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ ایکسپورٹ سر پلس ملک نہیں ہیں، آپ کی پر چیز کی قیمت اوپر جائے گی، انہوں نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں 30 کھرب کے نقصان کا ذمہ دار کون ہے؟ اگر میرے پاس کوئی منتر تھا کہ میں نے ڈالر کی قیمت کو بڑھنے سے روکے رکھا تو یہ لوگ اب روک کےدکھائیں۔
ان کو ملکی معیشت کی سمجھ ہی نہیں ہے۔ یہ آئی ایم ایف اور دوسرے اداروں کا ایک فارمولا ہے جس میں کئی ملک تباہ ہوئے ہیں۔ روپے کی قدرمیں کمی ہو گئی ہے اب آپ بھی دیکھیں اور میں بھی دیکھوں گا کہ کتنی برآمدات بڑھتی ہیں۔ انہوں نے ملک بھر میں افراط زر بڑھا دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے اپنی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.