عامر لیاقت کی وجہ سے عمران خان کا رمضان بہت اچھا گزر جائے گا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 23 مارچ 2018 12:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معروف اینکر آفتاب اقبال کا اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اگر پچھلے کچھ عرصے میں کوئی اچھا کام کیا ہے تو وہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو اپنی پارٹی میں لانے والا کام کیا ہے۔
اور ڈاکٹر عامر لیاقت بہت پر اثر انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔اور میرے خیال سے عامر لیاقت پی ٹی آئی کے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں گے۔اور پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو عامر لیاقت سے کوئی اور فائدہ ہو یا نہ ہو لیکن عامر لیاقت کی وجہ سے عمران خان کا رمضان بہت اچھا گزرے گا۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.