صدر ممنون حسین اور پاکستان کی حکومت کی قیادت میں پاکستان کی معیشت مستحکم طور پر ترقی کررہی ہے ،ْچینی صدر
عوام کے معیارِ زندگی کو بہتر بنایا جارہا ہے اس حوالے سے ہمیں بھی بڑی مسرت اور خوشی کا احسا س ہے ،ْ شی جن پنگ اور چینی وزیر اعظم کے پیغامات
جمعہ 23 مارچ 2018 13:30
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اس وقت چین اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات خوشگوار انداز میں فروغ پار ہے ہیں۔ دونوں ممالک دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت موثر تعاون کررہے ہیں۔
اس سے نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام بلکہ خطے میں امن و استحکام کے لئے بھی مدد ملے گی۔ چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور چین پاکستان ہمہ گیر تزویراتی تعاون کے ساتھی کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لئے مشترکہ کوشش کرنا چاہتا ہے۔اسی روز چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بھی پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف کے نام الگ الگ تہنیتی پیغامات بھیجے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.