پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور پرامن رہنے کے خواہاں ہیں ، بھارتی صدر
امن کی خواہش کو کمزور نہیں سمجھا جانا چاہئے، رام ناتھ کووند کا خطاب
جمعہ 23 مارچ 2018 16:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی صدر کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کے خلاف جارحیت کے عزائم نہیں رکھتے اور نہ کسی ملک کی جارحیت کو قبول کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور پرامن رہنے کے خواہاں ہیں تاہم ہماری امن کی خواہش کو ہر گز کمزوری نہیں سمجھا جانا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قوم اپنی مسلح افواج پر فخر کرتی ہے جبکہ بھارت دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں شامل ہو رہا ہے ۔ ۔مزید اہم خبریں
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.