مریم نواز پارٹی کو بند گلی سے باہر لے کر آئی ہیں ،ْپرویز رشید
عوامی سطح پر مریم نواز کی پذیرائی کس کو ہضم نہیں ہورہی، سب جانتے ہیں ،ْ سابق وزیر اطلاعات پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی ،ْچوہدری نثار کے مستقبل کا فیصلہ شہباز شریف کو کرنا ہے ،ْ انٹرویو
جمعہ 23 مارچ 2018 19:45
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہاکہ چوہدری نثار کے مستقبل کا فیصلہ شہباز شریف کو کرنا ہے ،ْمیں پارٹی کا منتخب عہدیدار رہا ہوں، پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی ،ْ چودھری نثار کبھی بھی پارٹی کے تنظیمی عہدیدار نہیں رہے۔
انہوں نے کہا کہ نگران حکومتوں کا کام انتخاب کروانا ہے بڑے فیصلے کرنا نہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ گالم گلوچ اور انتشار انتخابات سے راہ فرار حاصل کرنے کی کوشش ہے ،ْانتشار کون پھیلا رہے ہیں، کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل مارشل لا کی بات کرنیوانوں کو مارشل لا ء کیوں یاد آتا ہے، چور دروازوں سے اقتدار میں آنے کے دن گئے۔ پرویز رشید نے کہا کہ احتسابی عمل کس حد تک غیر جانبدار ہے قوم جانتی ہے، میدان سے بھاگنے والے نہیں، سازشی عناصر کا مقابلہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.