پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بحرین میں بھی ۷۸ واں یوم پاکستان کے موقع پر پُروقار تقریبات کا اہتمام کیا گیا
محمد علی ہفتہ 24 مارچ 2018 23:41
(جاری ہے)
جن میں سرِ فہرست ریاض شاہد، اقبال طارق، احمد میر پاشا، سمیع اللہ، اسد اقبال، سعید سعدی اور رخسار ناظم آبادی تھے۔
اس مشاعرے میں ایک نظم جو سب کے دلوں کو چھُو گئی وہ "مرے وطن کی بہاریں حسین زندہ باد زمانے بھر میں ہیں یہ بہترین زندہ باد سدا بلند رہے پرچمِ ہلال ترا تری بلندی پہ صد آفرین زندہ باد لعینِ دہر ہے جس نے کہا ہے مردہ باد مرا وطن ہے مرا ہر یقین زندہ باد" ریاض شاہد صاحب کا کلام تھا۔ بعد ازاں مہمانِ خصوصی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمام خاضرین کو یومِ پاکستان کی مبارکباد پیش کی اور انہوں نے کہا ہم سب کو مل کر وطنِ عزیز کی تعمیر وترقی میں حصّہ لینا ہوگا اور ہم کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے نظریہ پر عمل کرتے ہوئے اپنے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام روشن کرنا ہوگا۔ تقریب کے آخر میں تقریب کے میزبان وائس چیئرمین پاکستان کلب افضل بھٹی، جنرل سیکرٹری قاری سمیع، جوائنڈ سیکرٹری شبیر احمد، انٹرٹینمنٹ سیکرٹری قیصر ندیم نے کثیر تعداد میں موجود فیملیز کا شکریہ ادا کیا۔ نیز تقریب میں پاکستان کلب کی جانب سے پُرتکلف عشائیہ کا بھی اہتمام تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.