میرا کا عتیق کے ساتھ نکاح میں نے پڑھایا ‘
نکاح خواں حامد علی نے بیان قلمبند کروا دیا نکاح اسلامی شریعت کے مطابق پڑھایا گیا تھا، عدالت میں جمع کرایا گیا نکاح نامہ اصلی ہے‘ بیان
منگل 27 مارچ 2018 16:52
(جاری ہے)
حامد علی نے اپنے بیان میں کہا کہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح خود گواہان کی موجودگی میں پڑھایا، میرا کا نکاح اسلامی شریعت کے مطابق پڑھایا گیا۔
نکاح خواِں نے بتایا کہ میرا کا عدالت میں جمع کروایا گیا نکاح نامہ اصلی ہے۔ فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے نکاح خواں کا بیان قلمبند کرنے کے بعد میرا کے وکلاء کو بحث کے لیے 2 بجے طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمان کے نکاح نامے کو چیلنج کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ عتیق الرحمان کو جانتی تک نہیں، اداکارہ میرا کا کیس جولائی 2009ء سے فیملی عدالت میں زیرسماعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.