مسلم لیگ (ن) نے چیف جسٹس کے ساتھ سیاست کر لی ہے،چوہدری اعتزاز احسن
بدھ 28 مارچ 2018 23:32
(جاری ہے)
مومودہ حالات میںچیف جسٹس کا وزیراعظم کی ملاقات کی درخواست در کر نا مشکل ہے (ن) لیگ دو بیانیے لے کر چل رہی ہے نیب کے ہاتھ شہباز شریف کی طرف بڑھنے لگے تو خدا را خدارا کرنے لگے ہیں گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات پر کہا ہے کہ وزیراعظم مسلم لیگ (ن )کا ہے مگر وہ وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی اپنے آپ کو وزیراعظم نہیں سمجھتے نواز کی مشاورت ہدایت کے بغیر وہ سانس بھی نہیں لے سکتے وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ملاقات کی درخواست دے کر بڑا قدم اٹھایا موجودہ حالت کے تناظر میںچیف جسٹس اگر ملاقات سے انکار کر دیتے تو جو یہ کہتے ہیںکہ چیف جسٹس ہسپتالوں میں جاتے ہیں یہ کرتے ہیں وہ کرتے ہیں کی باتوں کو تقویت ملتی نواز شریف کی ہدایت کے بغیر شاہد خاقان عباسی اپنے کمرے سے نہیں نکل سکتے یہ نواز شریف بچاؤ پارٹی ہے اس کے علاوہ کوئی منشاء نہیں یہ تو چیف وزیراعظم چیف جسٹس کے پاس زیادہ وقت اس لیے گزار کر وہ نیب پر باور کروا سکیں نیب نے پنجاب کی طرف روخ کیا ہم پہلے سندھ میں نیب کی کارروائیوں پر چلائے رہے (ن) لیگ اس وقت دو بیانیے لے کر چل رہی ہے انہوں نے کہا کہ یہ پہلے سے ہی طے نواز شریف متحریر بیان پڑھیں کے اور وزیراعظم چیف جسٹس سے ملاقات کریں گے چیف جسٹس اور دیگر ججز کی اپنی ترجحات ہوں گی مگر وہ سیاست کو سمجھتے نہیں ہیں (ن) لیگ نے سیاسی چال چلی ہے نیب کے ہاتھ اب مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اب ان کے پاؤں گرمی سے جلنے لگے ہیں اور اب یہ خدارا خدارا کرتے پھر رہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.