اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے بیٹے کی طرف سے ادا کئے گئے جرمانے کے 10ہزار روپے واپس کردیئے

ہفتہ 31 مارچ 2018 21:43

اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے بیٹے کی طرف سے ادا کئے گئے جرمانے کے 10ہزار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مارچ2018ء) اعتزاز احسن نے چیف جسٹس آف پاکستان کے بیٹے کی طرف سے ادا کئے گئے 10 ہزار روپے واپس کردیئے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ایک کیس میں پیش نہ ہونے پر اعتزاز احسن کو جرمانہ کیا تھا۔ یاد رہے کہ اعتزاز احسن نے جرمانہ ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :