لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایڈز کے 23 مریضوں کا انکشاف
آئی جی جیل نے ایڈز کے قیدیوں کا بروقت علاج کرانے اور دیگر کو بیماری سے بچانے کے لئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
اتوار 1 اپریل 2018 21:00
(جاری ہے)
ہم ایڈز اور ہیپاٹائٹس سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا قیدیوں کو دوسرے قیدیوں سے الگ رکھتے ہیں جبکہ ان کا باقاعدگی کے ساتھ علاج بھی کرایا جا رہا ہے۔ ضرورت پڑنے پر قیدیوں کو محکمہ صحت کے ہسپتالوں میں بھی داخل کرایا جاتا ہے۔آئی جی جیل خانہ جات نے ایڈز کے قیدیوں کا بروقت علاج کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے دیگر قیدیوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لئے احتیاطی تدابیر اپنانے کا بھی حکم دیا۔
محکمہ جیل خانہ جات کے اعداد وشمار کے مطابق اس وقت پنجاب بھر کی جیلوں میں ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا قیدیوں کی تعداد 600 سے زائد ہے۔ ملتان رینج کی جیلوں میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ قیدی ہیں جن کی تعداد 155 ہے جبکہ لاہور کی جیلوں میں ہیپاٹائٹس سی کے قیدیوں کی تعداد 90 ہے جبکہ سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں 23 کے قریب ایسے ہیں جو ایڈز کے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔مزید قومی خبریں
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.