سپورٹس ڈیسک*
پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے تین ایونٹس کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی زار ڈالر سے 70 ہزار ڈالر تک ایونٹس کراچی اور لاہور میں گیارہ سال بعد بین الاقوامی مقابلے بحال
منگل 3 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
تینوں ایونٹس رواں سال ستمبر سے دسمبر کے دوران کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان ایونٹس میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان سکواش فیڈریشن نامور کھلاڑیوں کو بھی میدان میں اتارے گی تاکہ قومی کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ میں مزید بہتری اور نکھار آ سکے۔
عامر اقبال نے کہا کہ اسلام آباد میں پی ایس اے کے مقابلے پہلے سے بحال ہو چکے ہیں تاہم کراچی اور لاہور میں کافی عرصہ بعد پی ایس اے کے مقابلے ہوں گے جو کہ ہمارے لئے خوش آئند بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی مقابلے بحال ہو رہے ہیں جس طرح کراچی اور لاہور میں پی ایس ایل کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا اسی طرح پی ایس اے کے مقابلوں میں بھی غیرملکی کھلاڑیوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کریں گے اور توقع رکھتے ہیں کہ یہ ایونٹس بھی کامیابی سے اختتام پذیر ہوں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.