جمہوریت، شہری آزادیوں اور صوبائی خود مختاری کیلئے پارٹی پرعزم رہے گی، آصف علی زرداری کا بھٹو شہید کی برسی پر پیغام
منگل 3 اپریل 2018 21:16
(جاری ہے)
سابق صدر نے متنبہ کیا کہ سیاسی اتفاق رائے کا احترام نہ کرنا اور آئین سے کوئی غیرآئینی کھلواڑ کرنا سیاسی تباہی ہوگا۔
آج ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی آئیڈلز پر چلنے کا عزم کرتے ہوئے یہ عہد کرتے ہیں کہ جمہوریت، فرد کی آزادی اور صوبائی خودمختاری کی حفاظت کریں گے۔ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اور تبدیلی ووٹ کے ذریعے آنی چاہیے نہ کہ گولی کے ذریعے اور یہی پارٹی کے بانی چیئرمین کا دیا ہوا سیاسی سبق ہے۔ یہ سبق یاد رکھنے کی جتنی آج ضرورت ہے پہلے کبھی نہیں تھی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک غیرمعمولی شخصیت تھے اور بہت سے لوگ جو ان کے رابطے میں آئے وہ بھی غیرمعمولی بن گئے۔ شہید بھٹو کا سب سے بڑا کارنامہ عوام کو مایوسی کے عالم میں امید دلانا تھا اور جب ہر طرف اندھیروں کا راج تھا اس وقت انہوںنے اپنے خون سے راستوں کو منور کیا۔ شہید بھٹو امید کا منارہ نور تھے اور آنے والے وقتوں میں بھی وہ امید کا منارہ نور رہیں گے۔ آصف علی زرداری نے اس موقع پر ان تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے جمہوریت اور ملک کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور مصائب کا سامنا کیا۔ طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.