پنجاب یونیورسٹی کیمب کے زیر اہتمام ڈی این اے پر سمپوزیم کل ہوگا

بدھ 4 اپریل 2018 21:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار اپلائیڈ مالیکیولر بائیولوجی(کیمب) کے زیر اہتمام ’کرائم انویسٹی گیشن میں ڈی این اے کی اہمیت‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمپوزیم بروز جمعرات (کل) صبح 10:30پر الرازی ہال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر تقریب کی صدارت کریں گے جبکہ فیکلٹی ممبران، ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز سمیت تقریبا ً دو سو سے زائد افرادبھی موقع پر موجود ہوں گی

متعلقہ عنوان :