زلزلہ 2005ء میں جعلی شناختی کارڈ اور میڈیکل سر ٹیفکیٹ بنوا کر امداد ہڑپ کرنے والوں سے پوچھ گچھ شروع
جمعرات 5 اپریل 2018 12:12
(جاری ہے)
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دوران زلزلہ گدا سے بادشاہ بننے والوں کی ایک لمبی فہرست تحقیقات پر مامور ذمہ داروں کے ہاتھ لگی ہے جس میں 2005ء کے زلزلہ سے قبل ایسے افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جن کے پاس اس وقت کچھ بھی نہ تھا اور زلزلہ کے چند ہی برسوں بعد وہ دولت مند بن گئے۔
ذرائع کے مطابق زلزلہ میں زندہ سلامت اور خراش تک بھی نہ لگنے والوں کے جعلی سرٹیفکیٹ بنوانے اور امدادی چیک کمیشن خوروں کے ذریعہ وصول کرنے والوں کی بند فائلیں کھول دی گئی ہیں اور امکان ہے کہ سپریم کورٹ میں متاثرین زلزلہ کے امدادی مال کے حوالہ سے لئے گئے سوموٹو ایکشن کی آئندہ پیشی پر تمام تر ریکارڈ چیف جسٹس کو پیش کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.