مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،ایمنسٹی اسکیم کیخلاف 2تحاریک التوائے کار قومی اسمبلی میں جمع
پیر 9 اپریل 2018 15:30
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی شیریں مزاری، اسد عمر اور منزہ حسن کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف جمع کروائی گئی تحریک التوا ئے کار میں کہا گیا ہے کہ کشمیر پالیسی پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے ہونا چاہیے ، اس اہم معاملے پر معمول کا ایجنڈا روک کا بحث کرائی جائے۔
جبکہ ڈاکٹر شیریں مزاری،اسد عمر اور منزہ حسن کی طرف سے جمع کروائی گئی دوسری تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم ٹیکس چوروں اور منی لانڈررز کے لیے لائی گئی ہے، قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے سے 45روز قبل اس طرح کی اسکیم لانا جمہوری نظام پر حملہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.