شہریوں کو موسم گرما میں پانی کی یقینی فراہمی اولین ترجیح ہے، میئر سکھر
پیر 9 اپریل 2018 17:23
(جاری ہے)
میئر سکھر نے فلٹریشن و کلورنیشن کے عمل کا جائزہ لیا اور واٹر ورکس کے تمام شعبوں کا معائنہ کیا اور ضروری ہدایات دیں ۔
میئر سکھر نے کہا کہ خراب جنریٹر یا مرمت طلب مشینری کی مرمت ترجیحی و ہنگامی بنیادوں پر کی جائے، والوز آپریشن کی سختی سے نگرانی کی جائے ، اس سلسلے میں یو سی چیئرمین بھی فعال کردار ادا کرسکتے ہیں ، لہٰذا انجینئرنگ افسران و اسٹاف ہر لمحہ مستعدد رہے اور پانی کی فراہمی 24 گھنٹے جاری رکھی جائے جو علاقے اونچائی پر واقع ہیں ان علاقوں میں پانی والوز سسٹم سے پہنچایا جائے ، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی قیادت فراہمی آب کو خصوصی اہمیت دے رہی ہے اور کروڑوں روپے کے اخراجات سے 5 زائد اہم علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کی نئی لائنیں ڈالی جارہی ہیں تاکہ بوسیدہ 40 سال پرانی لائنوں سے نجات مل سکے ، ان لائنوں کی تنصیب سے پانی ضائع نہیں ہوگا اور سیوریج اوور فلو بھی نہیں ہوگا، میئر سکھر نے ڈپٹی میئر طارق چوہان ، میونسپل کمشنر منصور احمد سومرو اور ایگزیکٹو انجینئر شرف الدین ڈنور کو ہدایت کی کہ وہ مختلف علاقوں کا روزانہ دورہ کریں اور پانی کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیں۔مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.