کراچی پولیس کی کارروائیاں ،اسٹریٹ کرمنل سمیت 9ملزمان گرفتار ،اسلحہ و منشیات برآمد
پیر 9 اپریل 2018 19:51
(جاری ہے)
چاکیواڑہ تھانے کے ایس ایچ او شاہد تاج نے سنگولین سے منشیات فروش حارث بلوچ کو گرفتار کرکے منشیات کی بھاری تعداد پکڑ لی پولیس کے مطابق ملزم گینگ وار ملزم بہادر پی ایم ٹی کا کارندا ہے اور خفیہ طور پر علاقے میں منشیات ہول سیل کر رہا تھا۔
عزیر آباد پولیس نے شہریوں لوٹ مار کرنے والے ملزم نذیر کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فونز برآمد کرلئے ۔نارتھ ناظم آباد سے ڈکیت بشیر عرف بگا گھیرے میں آگیا ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان کا کہنا ہے ملزم عادی اسٹریٹ کرمنل ہے جوکہ پولیس کو مطلوب تھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موچکو رئیس گوٹھ میں گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کے 2 اہم کمانڈر کامران کاموں اور زبیر چھوٹو کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریش کیا اور 2 اہم کارندوں کو دھر لیا ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ سپر ہائی وے پر خونی گاڑی نے ضعیف العمر شخص موسی کو کچل دیا متوفی کی لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہےمزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.