عابد شیر علی کے قائد کی مقبولیت جہاں سے آئی تھی وہاں چلی گئی ،نا اہلی پر کوئی بھی رد عمل میں سٹرک پر نہیں آیا‘ مولا بخش چانڈیو
سیاست میں طوفان بد تمیزی پربا کرنا نواز شریف کا شیوا تھا، یہ نوجوان اس کے پیروکار ہیں ‘ مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی
ہفتہ 14 اپریل 2018 21:41
(جاری ہے)
سیاست میں طوفان بد تمیزی پربا کرنا نواز شریف کا شیوا تھا، یہ نوجوان اس کے پیروکار ہیں ۔
سندھ میں لوگ بیمار ہونے نہیں کینسر اور دل کے امراض کا مفت علاج کرانے آتے ہیں، عابد شیر علی اعداد و شمار ٹھیک کریں ۔سندھ میں مریض کے آتے ہی دل کے بائی پاس جیسا پراسس شروع ہو جاتا ہے۔ پنجاب میں دل کے مریض کو سال سال بعد کا وقت دیا جاتا ہے ۔سیاست کرنا نہ نواز شریف کے بس کا روگ ہے اورنہ عابد شیر علی کا۔انہوںنے کہا کہ نواز شریف کرپشن سے بنائی دولت بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ جس لیڈر کے بچے ملکہ برطانیہ سے وفاداری کا حلف لیں اسے پاکستان کی کیا فکر ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.