پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام اقبال سٹیڈیم میں انڈر 13،انٹر ریجن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سیالکوٹ کی ٹیم نے جیت لیا
ہفتہ 14 اپریل 2018 22:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کرکٹ کی ترقی وفروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اور کرکٹ کے بین الاقوامی اور قومی سطح کے مقابلوں کے لئے اقبال سٹیڈیم میں بہترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حالات کیسے بھی ہوں کھیلوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا اور شائقین کھیل کو مختلف مقابلوں کے مواقع فراہم کئے جائیں گے ۔انہوں نے بتایا کہ عنقریب اقبال سٹیڈیم میں پاکستان کپ کے میچز بھی کھیلے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر نے انڈر 13انٹرریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے پی سی بی اور دیگر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.