ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھر فائرنگ کے واقعے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا
اتوار 15 اپریل 2018 18:40
(جاری ہے)
اس حوالے سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر کلیم خورشید، نائب صدر قمر زمان قریشی ،سیکرٹری صفدر تارڑ نے دیگر وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ اتوار کی سہ پہر ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سوموار کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہو ئے کہا کہ ججز کی سیکیورٹی کے انتظامات مذید سخت کئے جانے چاہئے ‘ملزمان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرکے روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کیا جائے۔
پیر کلیم خورشید نے مطالبہ کیا کہ فائرنگ کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلانا چاہئیے۔اس معاملے پر جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔ سابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل محمد رمضان چوہدری، وکلاء رہنماؤں عامر شاہین ملک، آفتاب باجوہ ،پیر مسعود چشتی،مدثر چوہدری ایڈووکیٹ،شفقت محمود چوہان،عمران نارو سمیت متعدد وکلاء رہنماؤں نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس معاملے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.