وزیر اعلیٰ پنجاب سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر اور عہدیداران اور سینئر صحافیوں کی ملاقات
وزیراعلیٰ نے سوالات کے جوابات کے مدلل جواب د ئیے
اتوار 15 اپریل 2018 21:30
(جاری ہے)
خود کو قوم کیلئے وقف کرنیوالے شہبازشریف جیسے پرعزم لیڈر کی قوم کو ضرورت ہے ۔صحافی برادری کی فلاح وبہبود کیلئے انہوںنے ہمیشہ کھلے دل کا مظاہرہ کیا۔
صحافیوں نے ویج بورڈ ایوارڈ پر عملدر آمد لاہور پریس کلب کے ایف بلاک اورملتان پریس کلب کے امور کے بارے میں مطالبات پیش کیے ،وزیراعلیٰ نے ان کے مطالبات پر ہمدردانہ غورکرنے کی یقین دہانی کرائی۔ کراچی سے آنے والے صحافیوں نے پنجاب کی ترقی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا کام دوروں صوبوں کے حکمرانوں سے زیادہ نمایاں ہے جسے عالمی سطح پر بھی سراہا جاتا ہے ۔جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کی وجہ سے پنجاب کو دوسرے صوبوں پر برتری حاصل ہوگئی ہے ۔لاہور اوردیگر شہروں میں میں لیڈر شپ کا ویژن اورکام نظر آتا ہے ۔وزیراعلیٰ نے جب کراچی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اب’’ مرسوں مرسوں،کم نہ کرسوں‘‘کی عملی تفسیر بن چکا ہے تو ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.