
روہنگیا پناہ گزینوں کے پہلے کنبے کی بنگلہ دیش سے وطن واپسی ،کارڈ اورخوراک فراہم
رخائن صوبے میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن درست ہے،حکومتی ترجمان کی ہٹ دھرمی
پیر 16 اپریل 2018 11:59

(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمارحکومت کے ایک ترجمان نے کہاکہ پانچ افراد پر مشتمل ایک خاندان ان کے باز آبادکاری والے کیمپ میں آیا ہے جسے شناختی کارڈ اور رسد پہنچائی گئی ۔اگر اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ وہاں شروع ہونے والے بحران کے بعد کسی پہلے کنبے کی واپسی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ وہ رخائن صوبے میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف اپنے فوجی آپریشن میں حق بہ جانب ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی سپریم کورٹ، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار
-
ٹک ٹاک انڈونیشیا میں آن لائن شاپنگ سروس دوبارہ شروع کریگا،چینی فرم کی جانب سے مقامی ٹیک کمپنی کے ساتھ مشترکہ معاہدہ
-
مودی میرے قتل کے منصوبے میں ملوث ہیں، گرپتونت سنگھ پنوں
-
بھارت ؛ لڑکی سے دوستی پر لڑکے کی والدہ کو برہنہ کرکے گھمایا گیا
-
فلسطینیوں نے عالمی ہڑتال کی کال دے دی
-
ایران میں 15 لاکھ لیٹر ایندھن جل کر ضائع ہو گیا
-
غزہ میں زخمیوں کی تعداد 50 ہزار ہو گئی، وزارت صحت
-
48 گھنٹوں میں 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا، حماس
-
امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ
-
عالمی دنیانے اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دبا ئوبڑھا دیا
-
مودی میرے قتل کے منصوبے میں ملوث ہیں، گرپتونت سنگھ پنوں
-
بھارت،ریاست ہریانہ میں سرپنچ کو گولی مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.