
دوران پرواز بال پوائنٹ سے ایئرہوسٹس کو یرغمال بنالیا گیا
طیارہ لینڈ ہونے کے بعد تمام مسافر بحفاظت باہر نکال لیے گئے ، ملزم نے بھی یئرہوسٹس کو بھی بغیر کسی مطالبے کے چھوڑ دیا
پیر 16 اپریل 2018 11:59

(جاری ہے)
ابتدائی طور پر ایئرلائن نے بتایا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پرواز کا رخ موڑ کر سینٹرل چائنا کے صوبے ہنان کے دارالحکومت زہنگ زیو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔طیارے کی لینڈنگ کے وقت رن وے پر کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی تھیں اور رن وے پر اضافی سیکیورٹی گارڈز تعینات کردیے گئے تھے تاہم حیران کن طور پر طیارہ لینڈ ہونے کے بعد تمام مسافر بحفاظت باہر گئے جب کہ ملزم نے ایئرہوسٹس کو بھی بغیر کسی مطالبے کے چھوڑ دیا۔
سیکیورٹی فورسز نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا اور اس سے تفتیش کی جارہی ہے کہ اس نے ایئرہوسٹس کو یرغمال بناکر فلائٹ دوبارہ لینڈ کرائی آخر اس مطالبے کی وجہ کیا تھیمزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.