
نئی دہلی میں 230روہنگیا پناہ گزینوں کا واحد کیمپ جل کر خاکستر ،
ایک شخص زخمی آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی،انتہا پسند بھارتی حکومت ایکشن لینے یا افسوس کرنے سے قاصر،کسی کا ردعمل بھی نہیں آیا
پیر 16 اپریل 2018 12:24
(جاری ہے)
جھگیوں کا نام و نشان باقی نہیں تھا۔
کولر کے بکسے، بالٹیاں، جلے ہوئے برتن، چھوٹے سلینڈر جیسے دھات کی چیزوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا تھا۔ایک مقامی سماجی رضاکار اویس زین العابدین نے بتایا کہ روہنگیا ڈرے ہوئے ہیں اور وہ کھل کر یہ نہیں بتا پا رہے کہ آگ باہر سے آکر کسی نے لگائی ۔ زین العابدین روہنگیا کے معاملے میں سپریم کورٹ میں عرضی گزار بھی ہیں۔ انھیں خدشہ ہے کہ یہ آگ سازش کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ان روہنگیا پناہ گزینوں کے پاس باقاعدہ اقوام متحدہ کے کارڈ اور طویل مدتی ویزا بھی ہے لیکن سب اس آگ میں جل کر خاکستر ہو گئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، جہالت کی انتہا ، جج نے گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی
-
ایلون مسک ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے مشکل میں پڑ گئے
-
سپین ، چرچ میں چاقو سے حملہ،ایک شخص ہلاک ، پادری زخمی،ملزم گرفتار
-
’فون کالز پر ذاتی معلومات نہ دیں‘ سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کو ہدایت
-
شام میں جاری جھڑپوں کے لئے جامع سیاسی حل کی ضرورت ہے لیکن یہ حل قریب نہیں ، اقوام متحدہ
-
کویت میں درجنوں بینک صارفین دھوکہ دہی کا نشانہ بن گئے
-
یورپی یونین پر امریکا کا غلبہ ہے ، اٹلی
-
بھارتی جج نے گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی
-
ایلون مسک ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے مشکل میں پڑ گئے
-
زائرین کے جدہ سے مکہ مفت سفر کیلئے بس سروس کا آغاز
-
سعودیہ اور قطر نے 40 لاکھ نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ ناکام بنادی
-
پہلی بار150سالہ پرانے غلاف کعبہ کی نمائش کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.